مدھیہ پردیش کے اس ضلع کے سونسر تحصیل ہیڈ کوارٹر کے موه گاؤں شاہراہ پر پولیس نے آج ایک گاڑی سے 47 لاکھ روپے کے نوٹ ضبط کیے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق صبح شہر کے موه گاؤں چوک پر جب ایک گاڑی کی
جانچ کی
گئی تو اس میں ایک ہزار اور پانچ سو کے 47 لاکھ روپے مالیت کے نوٹ ملے۔کار میں سوار دو مرد اور دو خواتین سےجب اس سلسلے میں پوچھا گیا تو انہوں نے زمین خریدنے کے لئے رقم پانڈھورا لے جانے کی بات کہی۔